Posts

kal ka ipl match 2023 || ipl-2023-schedule || IPL Schedule 2022

  kal ka ipl match The  first match  of  IPL  will be played on 1st April  2023  between Gujarat Titans and the Rajasthan Royals in the  opening match  of the  2023 IPL   IPL 2023 Schedule IPL 2023 Captain and Coach List Team Captain Coach Royal Challengers Bangalore Faf du Plessis (South Africa) TBD Chennai Super Kings MS Dhoni (India) TBD Rajasthan Royals Sanju Samson (India) TBD Mumbai Indians Rohit Sharma (India) TBD Delhi Capitals Rishabh Pant (India) TBD Punjab Kings Shikhar Dhawan (India) Wasim Jaffer (Batting Coach) Kolkata Knight Riders Shreyas Iyer (India) TBD Lucknow Super Giants KL Rahul (India) TBD ...

نوکیا کا نیا سمارٹ فون جس کی صارفین خود مرمت کرسکیں گے

  نوکیا نے تین نئے سمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں جن میں سے ایک ایسا ڈیزائن کیا گیا ہے کہ صارفین خود بھی اس کی مرمت کر سکیں گے۔ نوکیا فونز اور ٹیبلٹس بنانے والی فرم ایچ ایم ڈی گلوبل کا کہنا ہے کہ تینوں نئے فونز کی بیٹری طویل المیعاد ڈیوائسز بنانے کے عزم کے تحت تین دن تک چلے گی۔ نوکیا جی 22 کی سکرین، چارجنگ پورٹ اور بیٹری قابل مرمت ہے۔ اس کے مالکان کو نوکیا کی ریپئر فرم آئی فکس اٹ کے ساتھ پارٹنرشپ کے ذریعے مرمت کے لیے گائیڈز اور پرزوں تک رسائی ہوگی۔ یہ آٹھ مارچ سے برطانیہ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا، جس کی قیمت 150 پاؤنڈ سے شروع ہوگی۔ اس کے بعد موسم بہار میں نوکیا سی 32 اور نوکیا سی 22 متعارف کرائے جائیں گے۔ نوکیا سی 32 کی کی قیمت 130 پاونڈ ہے اور اس کا کیمرہ 50 میگا پکسل ہوگا۔ نوکیا سی 22  کے بارے میں ایچ ایم ڈی گلوبل کا کہنا ہے کہ یہ ایک انتہائی پائیدار ڈیوائس ہے جو پانی اور دھول کے خلاف مزاحمت کرتی ہے اور اس میں سخت گلاس سکرین ہے۔ اس کی قیمت 110 پاونڈ ہے۔ ایچ ایم ڈی گلوبل کے پروڈکٹ مارکیٹنگ کے سربراہ ایڈم فرگوسن نے کہا، ’لوگ دیرپا، معیاری ڈیوائسز کو اہمیت دیتے ہیں اور انہی...